مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
55. من قال: أمر الوصي جائز وهو بمنزلة الوالد
ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ وصی کا معاملہ کرنا جائز ہے اور وہ باپ کے درجے میں ہے
ترقیم عوامۃ: 31614 ترقیم الشثری: -- 33019
٣٣٠١٩ - حدثنا الفضل بن دكين عن (شريك) (١) عن الشيباني عن الشعبي قال: الوصي بمنزلة الادب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (شريح).
شیبانی حضرت شعبی سے نقل کرتے ہیں کہ وصی باپ کے درجے میں ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33019]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33019، ترقيم محمد عوامة 31614)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33019 in Urdu