🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
55. من قال: أمر الوصي جائز وهو بمنزلة الوالد
ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ وصی کا معاملہ کرنا جائز ہے اور وہ باپ کے درجے میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31615 ترقیم الشثری: -- 33020
٣٣٠٢٠ - حدثنا ابن مهدي عن يحيى بن حمزة عن (ابي) (١) وهب (٢) قال: امر الوصي جائز إلا في الرباع، (وان باع) (٣) بيعا لم يقل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (ابن).
(٢) في [هـ]: زيادة (عن مكحول).
(٣) في [ب]: سقط.

یحییٰ بن حمزہ حضرت ابو وھب کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ وصی کا معاملہ کرنا جائز ہے سوائے زمینوں کے، اور اگر وہ کوئی چیز بیچ دے تو اس کی فروختگی کو ختم نہ کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33020]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33020، ترقيم محمد عوامة 31615)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33020 in Urdu