مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
57. في الرجل يوصي لأم ولده
اس آدمی کا بیان جو اپنی اُمِّ ولد باندی کے لئے وصیت کرے، کیا یہ اس کے لئے جائز ہے؟
ترقیم عوامۃ: 31627 ترقیم الشثری: -- 33032
٣٣٠٣٢ - حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم قال: إذا احرزت ام الولد شيئا في (حياة) (١) سيدها فمات سيدها فهو لها وقد عتقت، فإن انتزع الميت شيئا (قبل ان يموت) (٢) (او) (٣) اوصى بشيء، (مما) (٤) كانت احرزت في حياته، (يصنع) (٥) فيه ما (شاء) (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (حياته).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) زيادة من [ب، م]: (أو).
(٤) في [أ، هـ]: (فما).
(٥) في [أ، هـ]: (تصنع).
(٦) في [أ، ط، هـ]: (شاءت).
حماد روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے فرمایا: جب ام ولد باندی کوئی چیز اپنے آقا کی زندگی میں محفوظ کرلے اور پھر اس کا آقا مرجائے تو وہ چیز اسی باندی کی ہوگی، اور باندی آزاد ہوجائے گی، اور اگر مرنے والا مرنے سے پہلے کچھ واپس لے لے یا جو چیز باندی کے پاس ہے اس کے بارے میں وصیت کر دے تو اس کو ایسا کرنے کا اختیار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33032]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33032، ترقيم محمد عوامة 31627)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33032 in Urdu