🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
65. في الرجل يفضل بعض ولده على بعض
اس آدمی کا بیان جو اپنے کچھ بچوں کو دوسروں پر ترجیح دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31645 ترقیم الشثری: -- 33050
٣٣٠٥٠ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن ابي حيان قال: حدثني ابي قال: حضر جار لشريح وله بنون، فقسم ماله بينهم لا يالو ان يعدل، ثم دعا (شريحا) (١) فجاء فقال: (ابا امية) (٢) إني قسمت مالي بين ولدي ولم آل وقد اشهدتك، فقال شريح: قسمة الله اعدل من قسمتك، فارددهم إلى (سهام) (٣) الله وفرائضه، واشهدني وإلا فلا تشهدني (فإني) (٤) لا اشهد على جور.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (شريح).
(٢) في [أ، ب، جـ، م]: (يا أميمة).
(٣) في [أ، ط، هـ]: (قسمة).
(٤) سقط من: [أ، ط، هـ].

ابو حیان اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت شریح کا ایک پڑوسی جس کے ایک سے زائد بچے تھے ان کے پاس آیا، اور اپنا مال ان بچوں کے درمیان برابری کا لحاظ کیے بغیر تقسیم کردیا، پھر اس نے حضرت شریح کو بلایا، آپ گئے تو اس نے کہا اے ابو امیہ! میں نے اپنا مال اپنے بچوں کے درمیان تقسیم کردیا ہے اور میں نے برابری کی رعایت نہیں کی، اور اب میں آپ کو گواہ بناتا ہوں، حضرت شریح نے فرمایا: ”اللہ کی تقسیم تیری تقسیم سے زیادہ انصاف والی ہے، ا س تقسیم کو ختم کر کے اللہ تعالیٰ کے مقرر کیے ہوئے حصّوں کے مطابق تقسیم کرو اور پھر مجھے گواہ بناؤ، ورنہ مجھے گواہ مت بناؤ کیونکہ میں ظلم پر گواہ نہیں بننا چاہتا۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33050]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33050، ترقيم محمد عوامة 31645)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33050 in Urdu