🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
65. في الرجل يفضل بعض ولده على بعض
اس آدمی کا بیان جو اپنے کچھ بچوں کو دوسروں پر ترجیح دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31646 ترقیم الشثری: -- 33051
٣٣٠٥١ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن مسلم عن مسروق انه حضر رجلا (يوصي) (١) فاوصى باشياء لا (تنبغي) (٢) فقال مسروق: إن الله قد قسم بينكم ⦗٢٣٤⦘ فاحسن، وانه من يرغب برايه عن راي الله يضل، اوس لذوي قرابتك ممن لا (يرثك) (٣) ثم دع المال على من قسمه الله عليه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (توفي).
(٢) في [أ، ب، ح، ط، هـ]: (ينبغي).
(٣) في النسخ: (يرغب)، والمثبت من: [هـ]، وتفسير الطبري ٢/ ١١٦، وسنن سعيد بن منصور ١/ (٣٦١) و (٣٦٢)، والمحلى ٩/ ٣١٥.

مسلم روایت کرتے ہیں کہ حضرت مسروق ایک آدمی کے پاس گئے جو وصیت کر رہا تھا، اس نے کچھ نامناسب وصیتیں کیں، حضرت نے فرمایا: ”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے تمہارے درمیان بہت اچھی تقسیم فرما دی ہے، اور بلاشبہ جو رائے اختیار کرنے میں اللہ تعالیٰ کے فیصلے سے روگردانی کرے گا وہ گمراہ ہوجائے گا، تم اپنے قرابت داروں میں سے ان لوگوں کے لئے وصیت کردو جو تمہارے مال میں رغبت رکھتے ہیں، پھر مال کو ان لوگوں کے درمیان رہنے دو جن پر اللہ تعالیٰ نے تقسیم کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33051]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33051، ترقيم محمد عوامة 31646)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33051 in Urdu