مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
66. الرجل يكون به الجذام فيقر بالشيء
اس آدمی کا بیان جس کو کوڑھ کا مرض ہو اور وہ کسی کے لئے کسی چیز کا اقرار کرے
ترقیم عوامۃ: 31647 ترقیم الشثری: -- 33052
٣٣٠٥٢ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن القاسم والشعبي في رجل كان به جذام فقال: اخي شريكي في مالي، فقال: إن شهدت الشهود انه اوصى به قبل ان يصيبه وجعه شركه.
جابر حضرت قاسم اور شعبی سے روایت کرتے ہیں کہ وہ آدمی جس کو کوڑھ کا مرض لاحق ہو اور وہ اقرار کرے کہ میرا بھائی میرے مال میں شریک ہے اگر گواہ گواہی دے دیں کہ اس نے بیماری لگنے سے پہلے یہ وصیت کی تھی تو وہ اپنے بھائی کو اپنے مال میں شریک کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33052]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33052، ترقيم محمد عوامة 31647)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33052 in Urdu