مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. في امرأة أوصت بثلث ما لها لزوجها في سبيل الله
اس عورت کا بیان جس نے ایک تہائی مال کی اپنے شوہر کیلئے فی سبیل اللہ دیے جانے کی وصیت کی
ترقیم عوامۃ: 31673 ترقیم الشثری: -- 33084
٣٣٠٨٤ - حدثنا ابو اسامة عن (الفزاري) (١) عن الاوزاعي قال: سئل الزهري عن امراة اوصت بثلث مالها لزوجها في سبيل الله؟ قال: لا يجوز إلا ان تقول: هو في سبيل الله إلى زوجي يضعه حيث (يشاء) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (الفراري).
(٢) في [جـ، م]: (شاء).
اوزاعی فرماتے ہیں کہ زہری سے ایک عورت کے بارے میں سوال کیا گیا جس نے اپنے ایک تہائی مال کی اپنے شوہر کو فی سبیل اللہ دینے کی وصیت کی تھی، فرمایا کہ یہ وصیت جائز نہیں، ہاں مگر اس وقت جبکہ وہ یوں کہے کہ یہ مال اللہ کے راستے میں دینے کے لئے میرے شوہر کو دیا جائے، اور وہ جہاں چاہے اسے خرچ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33084]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33084، ترقيم محمد عوامة 31673)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33084 in Urdu