🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. الرجل يوصي بعتق رقبتين فلا (توجد) إلا رقبة
اس آدمی کا بیان جو دو غلاموں کے آزاد کرنے کی وصیت کرکے مرے لیکن ایک غلام سے زیادہ نہ مل سکے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31677 ترقیم الشثری: -- 33088
٣٣٠٨٨ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن سعيد بن السائب ان رجلا اوصى ان (تعتق) (١) عنه رقبتان بثمن وسماه، فلم يوجد بذلك الثمن رقبتان، فسالت عطاء فقال: اشتروا رقبة واحدة واعتقوها عنه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، م]: (تعتق).
سعید بن سائب فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے وصیت کی کہ اس کی طرف سے دو غلام خرید کر آزاد کردیے جائیں، اور قیمت بھی بتائی، لیکن اس قیمت میں دو غلام نہیں مل سکے، میں نے حضرت عطاء سے اس بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ ایک غلام خرید کر اس کی طرف سے آزاد کردیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33088]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33088، ترقيم محمد عوامة 31677)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33088 in Urdu