مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما قالوا في تعليم الفرائض
وہ باتیں جو اسلاف نے علم الفرائض کی تعلیم کے بارے میں ارشاد فرمائی ہیں
ترقیم عوامۃ: 31679 ترقیم الشثری: -- 33090
٣٣٠٩٠ - (١) حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن ابي الاحوص قال: قال عبد الله: من تعلم القرآن فليتعلم الفرائض، ولا يكن كرجل لقيه اعرابي فقال له: امهاجر انت يا عبد الله؟ فيقول: نعم، فيقول: إن بعض اهلي مات وترك كذا وكذا، فإن هو علمه فعلم آتاه الله، وإن كان لا يحسن فيقول: فبم (تفضلونا) (٢) يا معشر المهاجرين (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [م]: (حدثنا أبو عبد الرحمن قال: حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة قال).
(٢) في [م]: (تفضلوننا).
(٣) صحيح؛ صرح أبو إسحاق بالسماع كما عند البيهقي ٦/ ٢٠٩، والخبر أخرجه أبو يعلى (٥٠٢٨)، وسعيد بن منصور ١/ (٣)، والبغوي في الجعديات (٢٥٢٧)، والخطيب في الفصل ٢/ ٩٥٥.
ابو الأحوص فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے قرآن کی تعلیم حاصل کی اس کو چاہیے کہ علم الفرائض کی تعلیم بھی حاصل کرلے اور اس آدمی کی طرح نہ ہوجائے جس کو ایک دیہاتی ملا اور اس سے پوچھا: اے اللہ کے بندے! کیا آپ مہاجر ہیں؟ اس نے کہا: جی ہاں! اس نے پوچھا: میری اہلیہ فوت ہوگئی ہے اور اتنا اتنا مال چھوڑ گئی ہے، سو اگر اس کو معلوم ہوا تب تو وہ اللہ تعالیٰ کا عطا کیا ہوا علم ہے، اور اگر اس معلوم نہ ہوا تو وہ دیہاتی کہنے لگا کہ اے مہاجرین کی جماعت! تمہیں ہم پر کس بات میں برتری حاصل ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33090]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33090، ترقيم محمد عوامة 31679)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33090 in Urdu