مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما قالوا في تعليم الفرائض
وہ باتیں جو اسلاف نے علم الفرائض کی تعلیم کے بارے میں ارشاد فرمائی ہیں
ترقیم عوامۃ: 31683 ترقیم الشثری: -- 33094
٣٣٠٩٤ - حدثنا وكيع عن علي بن صالح عن ابي إسحاق عن عبد الله بن قيس عن ابن عباس قال: من قرا سورة النساء فعلم ما يحجب مما لا يحجب علم الفرائض (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة عبد اللَّه بن قيس.
عبد اللہ بن قیس سے روایت ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: جس آدمی نے سورة نساء پڑھی اور اس کو معلوم ہوجائے کہ کون سی چیزیں میراث میں رکاوٹ بنتی ہیں اور کون سی چیزیں رکاوٹ نہیں بنتیں تو اس شخص کو میراث کا علم حاصل ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33094]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33094، ترقيم محمد عوامة 31683)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33094 in Urdu