🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما قالوا في تعليم الفرائض
وہ باتیں جو اسلاف نے علم الفرائض کی تعلیم کے بارے میں ارشاد فرمائی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31684 ترقیم الشثری: -- 33095
٣٣٠٩٥ - حدثنا ابو معاوية (عن الاعمش) (١) عن مسلم عن مسروق انه قيل له: هل كانت عائشة تحسن الفرائض؟ فقال: اي والذي نفسي بيده، لقد رايت مشيخة اصحاب محمد ﷺ الاكابر يسالونها عن الفرائض (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة (عن الأعمش) من: [أ، ب، جـ، م].
(٢) صحيح.

مسلم سے روایت ہے کہ حضرت مسروق سے پوچھا گیا کہ کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا میراث کا علم جانتی تھیں؟ فرمانے لگے کہ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میر ی جان ہے میں نے بڑے مشائخِ صحابہ کو دیکھا ہے کہ ان سے میراث کے بارے میں سوالات کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33095]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33095، ترقيم محمد عوامة 31684)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33095 in Urdu