مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما قالوا في تعليم الفرائض
وہ باتیں جو اسلاف نے علم الفرائض کی تعلیم کے بارے میں ارشاد فرمائی ہیں
ترقیم عوامۃ: 31685 ترقیم الشثری: -- 33096
٣٣٠٩٦ - حدثنا ابو معاوية عن هشام عن ابيه قال: ما رايت احدا اعلم بفريضة ولا اعلم بفقه ولا بشعر من عائشة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
ہشام سے روایت ہے کہ ان کے والد ماجد نے فرمایا کہ میں نے کسی کو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے زیادہ میراث، فقہ اور شعر کا علم رکھنے والا نہیں پایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33096]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33096، ترقيم محمد عوامة 31685)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33096 in Urdu