🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما قالوا في تعليم الفرائض
وہ باتیں جو اسلاف نے علم الفرائض کی تعلیم کے بارے میں ارشاد فرمائی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31687 ترقیم الشثری: -- 33098
٣٣٠٩٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا المسعودي عن القاسم بن عبد الرحمن قال: قال عبد الله: تعلموا القرآن والفرائض، فإنه يوشك ان يفتقر الرجل إلى علم كان يعلمه او يبقى في قوم لا يعلمون (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ القاسم لا يروي عن عبد اللَّه بن مسعود.
قاسم بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: قرآن اور میراث کا علم کو حاصل کرو، کیونکہ وہ وقت قریب ہے کہ آدمی اس علم کا محتاج ہوجائے گا جس کو وہ جانتا تھا، یا ایسی قوم میں رہ جائے گا جو اس کو نہیں جانتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33098]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33098، ترقيم محمد عوامة 31687)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33098 in Urdu