مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما قالوا في تعليم الفرائض
وہ باتیں جو اسلاف نے علم الفرائض کی تعلیم کے بارے میں ارشاد فرمائی ہیں
ترقیم عوامۃ: 31688 ترقیم الشثری: -- 33099
٣٣٠٩٩ - حدثنا وكيع قال حدثنا محمد بن (عبد الله) (١) العقيلي عن ابي سلمة الحمصي عن سليمان بن موسى قال: قال رسول الله ﷺ:"من ابطل ميراثا فرضه الله في كتابه ابطل الله ميراثه من الجنة" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (عبيد اللَّه).
(٢) مرسل؛ سليمان بن موسى تابعي، أخرجه سعيد بن منصور ١/ (٢٨٥).
حضرت سلیمان بن موسیٰ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے اس میراث کی خلاف ورزی کی جس کو اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنی کتاب میں فرض فرمایا ہے تو اللہ تبارک و تعالیٰ جنت میں اس کی وراثت کو ختم فرما دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33099]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33099، ترقيم محمد عوامة 31688)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33099 in Urdu