مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. في الفقه في الدين
یہ باب ہے دین کی سمجھ حاصل کرنے کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 31695 ترقیم الشثری: -- 33106
٣٣١٠٦ - حدثنا وكيع عن الاعمش عن ابي سفيان عن عبيد بن عمير قال: إذا اراد الله بعبد خيرا فقهه في الدين والهمه رشده.
ابو سفیان سے روایت ہے کہ حضرت عبید بن عمیر نے ارشاد فرمایا: جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتے ہیں تو اس کو دین کی سمجھ عطا فرماتے ہیں اور اس کے دل میں اس کی بھلائی کی بات ڈال دیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33106]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33106، ترقيم محمد عوامة 31695)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33106 in Urdu