مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. في الفقه في الدين
یہ باب ہے دین کی سمجھ حاصل کرنے کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 31696 ترقیم الشثری: -- 33107
٣٣١٠٧ - حدثنا وكيع عن موسى بن عبيدة عن محمد بن كعب قال: إذا اراد الله بعبد خيرا فقهه في الدين، وزهده في الدنيا، وبصره عيبه فمن (اوتيهن) (١) فقد ⦗٢٤٧⦘ اوتي (خير) (٢) الدنيا والآخرة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أوتي).
(٢) في [أ، ب]: (خيري).
موسیٰ بن عبیدہ سے روایت ہے کہ محمد بن کعب رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتے ہیں تو اس کو دین کی سمجھ عطا فرماتے ہیں اور اس کو دنیا میں بےرغبت کردیتے ہیں اور اس کو دنیا کی برائیاں دکھلا دیتے ہیں، اور جس شخص کو یہ چیزیں دے دی گئیں اس کو دنیاو آخرت کی بھلائی مل گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33107]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33107، ترقيم محمد عوامة 31696)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33107 in Urdu