مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
94. من كان يصلي الظهر إذا زالت الشمس ولا يبرد بها
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ سورج زائل ہوتے ہی ظہر کی نماز ادا کی جائے گی، اسے ٹھنڈا کرنے کی ضرورت نہیں
ترقیم عوامۃ: 3298 ترقیم الشثری: -- 3312
٣٣١٢ - حدثنا حسين بن علي قال: سالت جعفرا عن وقت الظهر فقال: إذا زالت الشمس، ثم قال: (اسمع) (١) ؛ لان (يؤخرها) (٢) رجل حتى يصلي العصر خير له من ان يصليها قبل ان تزول (الشمس) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ك]: (تسمع)، وفي [ب، جـ]: (سمع).
(٢) في [أ]: (تؤخرها).
(٣) في [جـ، ك]: زيادة.
حدثنا حسين بن علي، قال: سالت جعفرا عن وقت الظهر، فقال:" إذا زالت الشمس ثم قال: تسمع، لان يؤخرها رجل حتى يصلي العصر خير له من ان يصليها قبل ان تزول الشمس"
حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جعفر سے ظہر کے وقت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جب سورج زائل ہوجائے۔ پھر فرمایا کہ غور سے سن لو کہ آدمی ظہر کی نماز کو اتنا مؤخر کردے کہ عصر کی نماز کا وقت ہوجائے، اس سے بہتر ہے کہ سورج کے زوال سے پہلے ظہر کی نماز پڑھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3312]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3312، ترقيم محمد عوامة 3298)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3312 in Urdu