مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
94. من كان يصلي الظهر إذا زالت الشمس ولا يبرد بها
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ سورج زائل ہوتے ہی ظہر کی نماز ادا کی جائے گی، اسے ٹھنڈا کرنے کی ضرورت نہیں
ترقیم عوامۃ: 3297 ترقیم الشثری: -- 3311
٣٣١١ - حدثنا حفص عن (١) ابي (العنبس) (٢) قال: سالت ابي قلت: صليت مع علي فاخبرني كيف كان يصلي (الظهر) (٣) ؟ (قال: كان يصلي الظهر) (٤) إذا زالت الشمس (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [د، هـ]: زيادة (ابن).
(٢) في [أ]: (العنسي)، وفي [د، هـ]: (العبسي).
(٣) في [جـ، ك]: سقطت (الظهر).
(٤) سقط من: [أ، ب]، وفي [د، هـ]: (قال: الظهر).
(٥) صحيح.
حدثنا حدثنا حفص، عن ابي العنبس، قال: سالت ابي , قلت: صليت مع علي فاخبرني كيف كان يصلي قال كان يصلي الظهر إذا زالت الشمس"
حضرت ابو العنبس کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے سوال کیا کہ آپ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ نماز پڑھی ہے، مجھے بتائیے کہ وہ ظہر کی نماز کیسے پڑھتے تھے؟ انہوں نے بتایا کہ وہ سورج کے زائل ہوتے ہی ظہر کی نماز پڑھ لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3311]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3311، ترقيم محمد عوامة 3297)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3311 in Urdu