مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
95. من كان يبرد بها ويقول: الحر من فيح جهنم
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ظہر کی نماز کو ٹھنڈا کر کے پڑھا جائے گا کیونکہ گرمی جہنم کی پھونک ہے
ترقیم عوامۃ: 3301 ترقیم الشثری: -- 3315
٣٣١٥ - حدثنا شبابة بن سوار عن شعبة قال: حدثنا المهاجر ابو الحسن قال: سمعت زيد بن وهب يحدث عن ابي ذر قال: كنا مع رسول الله ﷺ في مسير فاراد بلال ان يؤذن فقال (له) (١) رسول الله ﷺ:"ابرد"، ثم اراد ان يؤذن فقال:"ابرد"، ⦗٢١١⦘ حتى راينا فيء (التلول) (٢) ، ثم اذن فصلى الظهر، ثم قال:"إن شدة الحر من فيح جهنم، فإذا اشتد الحر فابردوا بالصلاة" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ]: (البلول).
(٣) صحيح، أخرجه البخاري (٥٣٩)، ومسلم (٦١٦).
حدثنا شبابة بن سوار ، عن شعبة ، قال: حدثنا المهاجر ابو الحسن ، قال: سمعت زيد بن وهب يحدث، عن ابي ذر قال: كنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم في مسير فاراد بلال ان يؤذن، فقال له رسول الله صلى الله عليه وسلم:" ابرد" , ثم اراد ان يؤذن، فقال: ابرد حتى راينا فيء التلول ثم اذن فصلى الظهر ثم قال:" إن شدة الحر من فيح جهنم فإذا اشتد الحر فابردوا بالصلاة"
حضرت ابو ذر غفاری سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھے، حضرت بلال نے اذان دینے کا ارادہ کیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ ٹھنڈا ہونے دو۔ کچھ دیر بعد پھر انہوں نے اذان دینے کا ارادہ کیا تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پھر فرمایا ذرا ٹھنڈا ہونے دو۔ یہاں تک کہ ہمیں ٹیلوں کا سایہ نظر آنے لگا۔ پھر انہوں نے اذان دی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ظہر کی نماز پڑھائی۔ پھر فرمایا کہ گرمی کی شدت جہنم کی پھونک ہے، جب گرمی زیادہ ہو تو نماز کو ٹھنڈا کرکے پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3315]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3315، ترقيم محمد عوامة 3301)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3315 in Urdu