مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
95. من كان يبرد بها ويقول: الحر من فيح جهنم
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ظہر کی نماز کو ٹھنڈا کر کے پڑھا جائے گا کیونکہ گرمی جہنم کی پھونک ہے
ترقیم عوامۃ: 3303 ترقیم الشثری: -- 3317
٣٣١٧ - حدثنا علي بن مسهر عن يزيد (عن) (١) عبد الرحمن بن سابط قال: اذن ابو محذورة بصلاة الظهر بمكة فقال له عمر: اصوتك يا ابا محذورة الذي سمعت؛ قال: نعم، ذخرته لك يا امير المؤمنين (لاسمعكه) (٢) ، فقال له عمر: يا ابا محذورة إنك بارض (شديدة) (٣) الحر فابرد بالصلاة ثم ابرد بها (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (ابن).
(٢) في [أ، ب]: (لأسمعكاه).
(٣) في [أ، د]: (شديد).
(٤) ضعيف منقطع؛ يزيد ضعيف، وابن سابط لم يسمع من أبي محذورة.
حدثنا حدثنا علي بن مسهر، عن يزيد عن عبد الرحمن بن سابط، قال: اذن ابو محذورة بصلاة الظهر بمكة، فقال له عمر :" اصوتك يا ابا محذرة الذي سمعت؟" قال: نعم , ذخرته لك يا امير المؤمنين لاسمعكه فقال له عمر:" يا ابا محذورة , إنك بارض شديدة الحر فابرد بالصلاة ثم ابرد بها"
حضرت عبدا لرحمن بن سابط فرماتے ہیں کہ حضرت ابو محذورہ نے مکہ میں ظہر کی اذان دی تو حضرت عمر نے ان سے فرمایا کہ اے ابو محذورہ! کیا میں نے ابھی تمہاری آواز سنی ہے۔ انہوں نے کہا جی ہاں، اے امیر المؤمنین! میں نے اپنی آواز اس لئے بلند کی تاکہ آپ سن لیں۔ حضرت عمرنے فرمایا کہ اے ابو محذورہ! تم ایک ایسی سرزمین میں ہو جہاں شدید گرمی پڑتی ہے، اس لئے ظہر کی نماز کو ٹھنڈا کرلیا کرو۔ اس کے بعد سے حضرت ابو محذورہ ظہر کو ٹھنڈا کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3317]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3317، ترقيم محمد عوامة 3303)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3317 in Urdu