مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. من كان (لا) يشرك بين الإخوة والأخوات (لأب وأم) مع الإخوة للأم في ثلثهم ويقول: هو لهم
ان حضرات کا بیان جو حقیقی بھائیوں اور بہنوں کو شریک نہیں بناتے ماں شریک بھائیوں کے ساتھ ان کے ایک تہائی مال میں، اور فرماتے ہیں کہ وہ مال انہی کے لئے ہے
ترقیم عوامۃ: 31756 ترقیم الشثری: -- 33185
٣٣١٨٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي قيس عن (هزيل) (١) عن عبد الله انه كان لا يشرك ويقول: (تناهت) (٢) السهام (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (هذيل).
(٢) في [هـ]: (تكاملت).
(٣) صحيح.
حضرت ھزیل سے روایت ہے کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہان بھائیوں کو شریک نہیں رکھا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ حصّے ختم ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33185]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33185، ترقيم محمد عوامة 31756)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33185 in Urdu