مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. من كان (لا) يشرك بين الإخوة والأخوات (لأب وأم) مع الإخوة للأم في ثلثهم ويقول: هو لهم
ان حضرات کا بیان جو حقیقی بھائیوں اور بہنوں کو شریک نہیں بناتے ماں شریک بھائیوں کے ساتھ ان کے ایک تہائی مال میں، اور فرماتے ہیں کہ وہ مال انہی کے لئے ہے
ترقیم عوامۃ: 31757 ترقیم الشثری: -- 33186
٣٣١٨٦ - حدثنا (معتمر) (١) عن ابيه عن ابي مجلز عن علي انه كان لا يشرك بينهم (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، م، هـ]: (معشر).
(٢) منقطع، أبو مجلز لم يسمع من علي.
حضرت ابو مجلزحضرت علی رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ وہ بھی ان بھائیوں کو شریک نہیں بنایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33186]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33186، ترقيم محمد عوامة 31757)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33186 in Urdu