🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. في الخالة والعمة من كان (يورثهما)
خالہ اور پھوپھی کا بیان، اور ان حضرات کا بیان جو ان کو وارث قرار دیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31761 ترقیم الشثری: -- 33191
٣٣١٩١ - حدثنا ابن إدريس عن داود عن الشعبي عن زياد قال: إني لاعلم (ما) (١) صنع عمر، جعل العمة بمنزلة الاب، والخالة بمنزلة الام (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (بما).
(٢) صحيح.

زیاد فرماتے ہیں کہ بیشک میں جانتا ہوں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس بارے میں کیا عمل فرمایا، انہوں نے پھوپھی کو باپ کے قائم مقام قرا ر دیا اور خالہ کو ماں کے برابر قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33191]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33191، ترقيم محمد عوامة 31761)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33191 in Urdu