مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
19. في الخالة والعمة من كان (يورثهما)
خالہ اور پھوپھی کا بیان، اور ان حضرات کا بیان جو ان کو وارث قرار دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 31762 ترقیم الشثری: -- 33192
٣٣١٩٢ - حدثنا وكيع عن يزيد بن إبراهيم عن الحسن عن عمر قال: للعمة الثلثان وللخالة الثلث (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ الحسن لا يروي عن عمر.
حضرت حسن سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا پھوپھی کے لئے دو تہائی مال ہے اور خالہ کے لئے ایک تہائی مال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33192]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33192، ترقيم محمد عوامة 31762)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33192 in Urdu