مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
19. في الخالة والعمة من كان (يورثهما)
خالہ اور پھوپھی کا بیان، اور ان حضرات کا بیان جو ان کو وارث قرار دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 31765 ترقیم الشثری: -- 33195
٣٣١٩٥ - حدثنا ابن إدريس (١) عن الاعمش عن إبراهيم قال: كان عمر وعبد الله يورثان الخالة والنعمة إذا لم يكن غيرهما (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ورد في حاشية [جـ]: (ابن إدريس وهو عبد اللَّه بن إدريس الزعافري، وداود وابن أبي هند القشيري، وزياد وابن حدير كلهم أئمة ثقات)، ولعله بخط العيني.
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عمر وعبد اللَّه.
اعمش حضرت ابراہیم سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ خالہ اور پھوپھی کو وارث ٹھہراتے تھے جب ان کے علاوہ کوئی اور وارث نہ ہو، حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ حضرا ت پھوپھی کو باپ کے قائم مقا م اور خالہ کو ماں کے قائم مقام رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33195]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33195، ترقيم محمد عوامة 31765)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33195 in Urdu