مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
19. في الخالة والعمة من كان (يورثهما)
خالہ اور پھوپھی کا بیان، اور ان حضرات کا بیان جو ان کو وارث قرار دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 31764 ترقیم الشثری: -- 33194
٣٣١٩٤ - حدثنا وكيع عن يونس عن الشعبي عن مسروق انه كان ينزل العمة بمنزلة الاب والخالة بمنزلة الام.
شعبی حضرت مسروق سے روایت کرتے ہیں کہ وہ پھوپھی کو باپ کے قائم مقام ٹھہراتے تھے اور خالہ کو ماں کے قائم مقام۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33194]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33194، ترقيم محمد عوامة 31764)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33194 in Urdu