🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. رجل مات وترك خاله وابنة أخيه أوابنة (أخته)
اس آدمی کا بیان جو مرتے ہوئے اپنا ماموں اور ایک بھتیجی یا بھانجی چھوڑ جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31780 ترقیم الشثری: -- 33211
٣٣٢١١ - حدثنا يحيى بن آدم عن وهيب عن ابن طاوس عن ابيه عن ابن عباس قال: قال رسول الله ﷺ:"الحقوا الفرائض باهلها، (فما) (١) بقي فهو لاولى رجل (٢) " (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (فيما).
(٢) في [هـ]: زيادة (ذكر).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٧٣٢)، ومسلم (١٦١٥).

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وراثتیں ان کے حق داروں کو پہنچا دو اور جو مال بچ جائے، وہ قریب ترین رشتہ دار کے لیے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33211]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33211، ترقيم محمد عوامة 31780)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33211 in Urdu