مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
22. في ابنة (ومولاة)
بیٹی اور آزاد کردہ غلام کی میراث کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 31785 ترقیم الشثری: -- 33216
٣٣٢١٦ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن (حسن) (١) بن صالح عن عبد العزيز ابن رفيع عن ابي بردة ان رجلا مات وترك ابنته ومواليه الذين اعتقوه فاعطى النبي ﷺ ابنته النصف ومواليه النصف (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، م]: (حسين)، وفي [س]: (جبير).
(٢) مرسل؛ أبو بردة تابعي، أخرجه البيهقي ٦/ ٢٤١، وأبو داود في المراسيل (٣٦٣).
حضرت ابو بردہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی فوت ہوا اور اس نے ایک بیٹی اور کچھ آقا چھوڑے جنہوں نے اس کو آزاد کردیا تھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی بیٹی کو اور اس کے آقاؤں کو آدھا آدھا مال عطا فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33216]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33216، ترقيم محمد عوامة 31785)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33216 in Urdu