🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. في ابنة (ومولاة)
بیٹی اور آزاد کردہ غلام کی میراث کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31786 ترقیم الشثری: -- 33217
٣٣٢١٧ - حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني (عن الحكم) (١) عن شموس (الهندية) (٢) قالت: قاضيت إلى علي في ابي مات ولم يترك غيري ومولاه، فاعطاني النصف ومولاه النصف (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [م]: (عن الحكم).
(٢) في [هـ]: (الكندية) آخذا من سنن الدارمي (٣٠١٤)، وانظر: سنن سعيد ١/ (١٧٦)، ومسائل أحمد وإسحاق ٢/ ٤٢٩.
(٣) مجهول؛ لجهالة شموس.

حضرت شموس کندیہ سے روایت ہے فرماتی ہیں کہ میں نے اپنے باپ کے بارے میں حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فیصلہ لیا۔ جبکہ میرے والد صاحب فوت ہوئے تھے اور سوائے میرے اور اپنے آقا کے کسی کو نہیں چھوڑا تو انہوں نے آدھا مال مجھے عطا فرمایا اور آدھا مال ان کے آقا کو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33217]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33217، ترقيم محمد عوامة 31786)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33217 in Urdu