🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
96. من قال: على كم (يصلي) (الظهر) قدما (ووقت) ذلك
ظہر کی نماز کتنی دیر تک پڑھ جا سکتی ہے؟ یعنی اس کا وقت کیا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3308 ترقیم الشثری: -- 3322
٣٣٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن ابي مالك الاشجعي عن كثير بن مدرك عن الاسود بن يزيد قال: قال عبد الله: إن اول وقت الظهر ان ⦗٢١٣⦘ تنظر إلى قدميك (فتقيس) (١) ثلاثة اقدام إلى خمسة اقدام، وإن اول الوقت الآخر خمسة اقدام إلى سبعة اقدام، اظنه قال: في الشتاء (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (فتفيش).
(٢) حسن؛ كثير ذكره ابن حبان والعجلي في الثقات وروى عنه جمع.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا محمد بن فضيل، عن ابي مالك الاشجعي، عن كثير بن مدرك، عن الاسود بن يزيد، قال: قال عبد الله :" إن اول وقت الظهر ان تنظر إلى قدميك فتقيس ثلاثة اقدام إلى خمسة اقدام وإن اول الوقت الآخر خمسة اقدام إلى سبعة اقدام" , اظنه، قال: في الشتاء
حضرت عبد اللہ نے فرمایا کہ ظہر کا اول وقت یہ ہے کہ تم اپنے قدموں کی طرف دیکھو، اگر تین سے پانچ قدموں کا اندازہ ہو تو یہ اول وقت ہے اور اس کا آخری وقت یہ ہے کہ تم اپنے پاؤں کو دیکھو اور پانچ سے سات قدموں کا اندازہ ہو۔ حضرت اسود بن یزید کہتے ہیں کہ میرے خیال میں یہ بات سردیوں کے بارے میں فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3322]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3322، ترقيم محمد عوامة 3308)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3322 in Urdu