🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. في ابنة (ومولاة)
بیٹی اور آزاد کردہ غلام کی میراث کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31790 ترقیم الشثری: -- 33221
٣٣٢٢١ - حدثنا عبد الرحيم بن عبد الرحمن المحاربي عن زائدة عن ابي حصين قال: خاصمت إلى شريح في مولى لنا مات وترك ابنتيه ومواليه، فاعطى شريح ابنتيه الثلثين، واعطى مولاه الثلث.
ابو حصین سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شریح رحمہ اللہ سے اس مسئلے میں فیصلہ طلب کیا کہ ہمارا ایک آزاد کردہ غلام فوت ہوگیا اور اپنی دو بیٹیاں اور چندآقاؤں کو چھوڑ گیا، حضرت شریح نے اس کی دو بیٹیوں کو دو تہائی مال عطا فرمایا اور اس کے مولا کو ایک تہائی مال عطا فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33221]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33221، ترقيم محمد عوامة 31790)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33221 in Urdu