مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
22. في ابنة (ومولاة)
بیٹی اور آزاد کردہ غلام کی میراث کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 31791 ترقیم الشثری: -- 33222
٣٣٢٢٢ - حدثنا عبدة عن الاعمش عن إبراهيم قال: ذكر عنده حديث ابنة حمزة ان النبي ﷺ اعطاها النصف، فقال: إنما اطعمها إياه رسول الله ﷺ طعمة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ إبراهيم تابعي، أخرجه عبد الرزاق (١٦٢١٢)، وسعيد بن منصور (١٧٥).
اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم کے سامنے حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کی بیٹی کی حدیث ذکر کی گئی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو نصف مال عطا فرمایا آپ نے فرمایا کہ ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بطور عطیے کے مال عطا فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33222]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33222، ترقيم محمد عوامة 31791)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33222 in Urdu