🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. في ابنة (ومولاة)
بیٹی اور آزاد کردہ غلام کی میراث کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31792 ترقیم الشثری: -- 33223
٣٣٢٢٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور بن (حيان) (١) عن عبد الله بن شداد (ان) (٢) مولى لابنة حمزة مات وترك ابنته وابنة حمزة فاعطى النبي ﷺ ابنته النصف، وابنة حمزة النصف (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (حبان).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) مرسل؛ عبد اللَّه بن شداد تابعي، أخرجه الطبراني ٢٤ (٨٨٥)، والبيهقي ٦/ ٢٤١، والطحاوي ٤/ ٤٠١.

حضرت عبد اللہ بن شداد فرماتے ہیں کہ حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کی بیٹی کا آزاد کردہ غلام فوت ہوگیا اور اپنی بیٹی اور حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کی بیٹی چھوڑ گیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے آدھا مال اس کی بیٹی کو اور آدھا مال حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کی بیٹی کو عطا فرمایا۔ حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ دو حصوں سے نکلے گا آدھا مال بیٹی کے لئے اور آدھا مال آقا کے لئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33223]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33223، ترقيم محمد عوامة 31792)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33223 in Urdu