مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
23. في المملوك وأهل الكتاب من قال: لا يحجبون (ولا يرثون)
غلاموں اور اہل کتاب کا بیان اور ان حضرات کا بیان کہ جن کے نزدیک یہ لوگ نہ کسی کو وراثت سے روکتے ہیں نہ کسی کے وارث ہوتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 31795 ترقیم الشثری: -- 33228
٣٣٢٢٨ - حدثنا وكيع عن حماد بن زيد عن ابن سيرين قال: قال عمر: لا يحجب من لا يرث (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ ابن سيرين لا يروي عن عمر.
محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ جو آدمی خود وارث نہیں بن سکتا وہ کسی کو وراثت سے روک بھی نہیں سکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33228]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33228، ترقيم محمد عوامة 31795)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33228 in Urdu