مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
23. في المملوك وأهل الكتاب من قال: لا يحجبون (ولا يرثون)
غلاموں اور اہل کتاب کا بیان اور ان حضرات کا بیان کہ جن کے نزدیک یہ لوگ نہ کسی کو وراثت سے روکتے ہیں نہ کسی کے وارث ہوتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 31796 ترقیم الشثری: -- 33229
٣٣٢٢٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سلمة بن كهيل عن ابي صادق عن علي قال: المملوكون لا يرثون ولا يحجبون (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ أبو صادق لم يسمع من علي.
ابو صادق سے روایت ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ غلام کسی کے وارث ہوتے ہیں نہ ہی کسی کو وراثت سے روکتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33229]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33229، ترقيم محمد عوامة 31796)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33229 in Urdu