🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. في المملوك وأهل الكتاب من قال: لا يحجبون (ولا يرثون)
غلاموں اور اہل کتاب کا بیان اور ان حضرات کا بیان کہ جن کے نزدیک یہ لوگ نہ کسی کو وراثت سے روکتے ہیں نہ کسی کے وارث ہوتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31797 ترقیم الشثری: -- 33230
٣٣٢٣٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سلمة بن كهيل عن ابي صادق ان رجلا ⦗٢٧٥⦘ سال عليا عن امراة ماتت (وتركت) (١) (اختيها) (٢) وامها مملوكة، فقال علي: هل يحيط السدس برقبتها؟ فقال: لا، فقال: دعنا منها سائر اليوم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة (وتركت) من: [م]
(٢) في [أ، جـ، ح، ط، هـ]: (أختها).
(٣) منقطع؛ أبو صادق لم يسمع من علي.

ابو صادق سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے اس عورت کے بارے میں سوال کیا جس کی بہن فوت ہوگئی اس حال میں کہ اس کی ماں غلام ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ کیا اس کے مال کا چھٹا حصہ اس کی ماں کو آزاد کرانے کے لئے کافی ہوسکتا ہے؟ اس نے کہا نہیں۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ مجھے آج کا دن اس میں غور کرنے کی مہلت دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33230]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33230، ترقيم محمد عوامة 31797)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33230 in Urdu