مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
23. في المملوك وأهل الكتاب من قال: لا يحجبون (ولا يرثون)
غلاموں اور اہل کتاب کا بیان اور ان حضرات کا بیان کہ جن کے نزدیک یہ لوگ نہ کسی کو وراثت سے روکتے ہیں نہ کسی کے وارث ہوتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 31799 ترقیم الشثری: -- 33232
٣٣٢٣٢ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: يرثه بنو اخيه الاحرار.
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عامر نے فرمایا کہ ایسے آدمی کے وارث اس کے آزاد بھتیجے ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33232]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33232، ترقيم محمد عوامة 31799)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33232 in Urdu