مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
23. في المملوك وأهل الكتاب من قال: لا يحجبون (ولا يرثون)
غلاموں اور اہل کتاب کا بیان اور ان حضرات کا بیان کہ جن کے نزدیک یہ لوگ نہ کسی کو وراثت سے روکتے ہیں نہ کسی کے وارث ہوتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 31800 ترقیم الشثری: -- 33233
٣٣٢٣٣ - حدثنا ابو اسامة عن هشام عن ابيه في رجل مات وترك امه مملوكة وجدته حرة، قال: المال للجدة.
ہشام روایت کرتے ہیں ان کے والد نے اس آدمی کے بارے میں کہ جس نے مرتے ہوئے اپنی ماں کو غلامی کی حالت میں اور اپنی دادی کو آزادی کی حالت میں چھوڑا تھا کہ اس آدمی کا مال دادی کے لئے ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33233]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33233، ترقيم محمد عوامة 31800)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33233 in Urdu