🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. في المملوك وأهل الكتاب من قال: لا يحجبون (ولا يرثون)
غلاموں اور اہل کتاب کا بیان اور ان حضرات کا بیان کہ جن کے نزدیک یہ لوگ نہ کسی کو وراثت سے روکتے ہیں نہ کسی کے وارث ہوتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31801 ترقیم الشثری: -- 33234
٣٣٢٣٤ - حدثنا حسين بن علي (عن زائدة عن معمر) (١) عن إبراهيم عن علي وزيد في المملوكين والمشركين (قالا) (٢) : لا يحجبون ولا يرثون (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ط، هـ]: (معمر عن زائدة).
(٢) في [أ، ب، جـ، م]: (قال).
(٣) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عليًا.

حضرت ابراہیم روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت زید رضی اللہ عنہ نے غلاموں اور مشرکین کے بارے میں فرمایا کہ نہ وہ کسی کو وراثت سے روکتے ہیں اور نہ خود کسی کے وارث ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33234]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33234، ترقيم محمد عوامة 31801)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33234 in Urdu