🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. في الرد واختلافهم فيه
ردّ کا بیان، اور اس بارے میں فقہاء کے اختلاف کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31815 ترقیم الشثری: -- 33251
٣٣٢٥١ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم عن مسروق قال: اتي عبد الله في ام واخوة لام، فاعطى الام السدس، والإخوة الثلث، ورد ما بقي على الام، وقال: الام عصبة من لا عصبة له، وكان ابن مسعود لا يرد على اخت لاب مع اخت لاب وام، ولا على ابنة ابن مع ابنة (صلب) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقطت من: [أ، ب].
(٢) صحيح.

حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے پاس ماں اور ماں شریک بھائیوں کے بارے میں مسئلہ لایا گیا تو آپ نے مال کا چھٹا حصّہ ماں کو دے دیا اور ایک تہائی مال بھائیوں کو دے دیا اور باقی مال ماں کو دے دیا۔ اور فرمایا ماں اس آدمی کی عصبہ ہے جس کا کوئی آدمی عصبہ نہ ہو، اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ حقیقی بہن کے ہوتے ہوئے باپ شریک بہن پر مال لوٹانے کے قائل نہیں تھے اور نہ صلبی بیٹی کے ہوتے ہوئے پوتی پر مال لوٹایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33251]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33251، ترقيم محمد عوامة 31815)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33251 in Urdu