مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
26. في الرد واختلافهم فيه
ردّ کا بیان، اور اس بارے میں فقہاء کے اختلاف کا بیان
ترقیم عوامۃ: 31821 ترقیم الشثری: -- 33257
٣٣٢٥٧ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم قال: كان عبد الله لا يرد على ستة: على زوج، ولا امراة، ولا جدة، ولا على اخوات لاب مع اخوات لاب وام، ولا على بنات ابن مع بنات صلب، ولا على اخت لام مع ام (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عبد اللَّه.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ چھ آدمیوں پر مال دوبارہ نہیں لوٹایا کرتے تھے: شوہر پر، بیوی پر، دادی پر، حقیقی بہنوں کے ہوتے ہوئے علّاتی بہنوں پر، حقیقی بیٹوں کے ہوتے ہوئے پوتیوں پر اور ماں کے ہوتے ہوئے ماں شریک بہن پر، ابراہیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علقمہ سے عرض کیا کہ کیا دادی کے ہوتے ہوئے ماں شریک بھائیوں پر مال لوٹایا جائے گا؟ انہوں نے فرمایا: ہاں! اگر آپ چاہیں۔ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ ان سب پر مال لوٹایا کرتے تھے سوائے شوہر اور بیوی کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33257]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33257، ترقيم محمد عوامة 31821)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33257 in Urdu