مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
26. في الرد واختلافهم فيه
ردّ کا بیان، اور اس بارے میں فقہاء کے اختلاف کا بیان
ترقیم عوامۃ: 31824 ترقیم الشثری: -- 33262
٣٣٢٦٢ - حدثنا ابن فضيل عن بسام عن فضيل بن (عمرو) (١) قال: قال إبراهيم: لم يكن احد من اصحاب النبي ﷺ يرد على المراة والزوج شيئا (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (عمر).
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يسمع من أصحاب النبي ﷺ.
ابراہیم فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے کوئی بھی شوہر اور بیوی پر کچھ مال بھی دوبارہ نہیں لوٹاتا تھا، فرماتے ہیں کہ حضرت زید رضی اللہ عنہ ہر حقدار کو اس کا حصّہ دیتے اور باقی مال بیت المال میں جمع کروا دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33262]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33262، ترقيم محمد عوامة 31824)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33262 in Urdu