مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
26. في الرد واختلافهم فيه
ردّ کا بیان، اور اس بارے میں فقہاء کے اختلاف کا بیان
ترقیم عوامۃ: 31826 ترقیم الشثری: -- 33265
٣٣٢٦٥ - حدثنا جرير عن مغيرة والاعمش قالا: لم يكن احد يرد على جدة إلا ان يكون غيرها.
مغیرہ اور اعمش روایت فرماتے ہیں کہ کوئی بھی دادی پر مال دوبارہ نہیں لوٹاتا تھا، دوسرے رشتہ دار ہوں تو ان پر لوٹا دیتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33265]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33265، ترقيم محمد عوامة 31826)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33265 in Urdu