مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. في الجد من جعله أبا
دادا کا بیان، اور ان حضرات کا ذکر جو اس کو باپ کے درجے میں رکھتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 31853 ترقیم الشثری: -- 33301
٣٣٣٠١ - حدثنا عبد الاعلى عن خالد عن ابي نضرة عن ابي سعيد ان ابا بكر كان يرى الجد ابا (١)
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه الدارمي (٢٩٠٣)، والبيهقي ٦/ ٢٤٦.
حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ دادا کو باپ جیسا ہی سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33301]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33301، ترقيم محمد عوامة 31853)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33301 in Urdu