مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. في الجد من جعله أبا
دادا کا بیان، اور ان حضرات کا ذکر جو اس کو باپ کے درجے میں رکھتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 31854 ترقیم الشثری: -- 33302
٣٣٣٠٢ - حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن ابي (بردة) (١) عن كردوس بن عباس الثعلبي عن ابي موسى ان ابا بكر جعل الجد ابا (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، م]: (نضرة)،
(٢) حسن؛ كردوس صدوق، أخرجه الدارمي (٢٩٠٤).
کردوس بن عباس حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ دادا کو باپ جیسا ہی سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33302]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33302، ترقيم محمد عوامة 31854)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33302 in Urdu