مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. في الجد من جعله أبا
دادا کا بیان، اور ان حضرات کا ذکر جو اس کو باپ کے درجے میں رکھتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 31855 ترقیم الشثری: -- 33303
٣٣٣٠٣ - حدثنا وكيع عن ابن جريج عن ابن ابي مليكة قال: قال ابن الزبير: إن الذي قال فيه رسول الله ﷺ:"لو كنت متخذا خليلا لاتخذته خليلا"، ⦗٢٩٢⦘ جعل الجد ابا، يعني: ابا بكر (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ صرح ابن جريج بالسماع كما عند عبد الرزاق (١٩٠٤٩)، ولاحظ الخطأ المطبعي وعدله من المحلى ٩/ ٢٧٨، وإعلام الموقعين ١/ ٣٧٩، أخرجه البخاري (٣٦٥٨)، وأحمد (١٦١١٢).
ابن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ بیشک وہ صاحب جن کے بارے میں حضور 5 نے یہ فرمایا: اگر میں کسی کو اپنا دوست بناتا تو ضرور ابوبکر کو دوست بناتا، انہوں نے دادا کو باپ کے قائم مقام قرار دیاے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33303]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33303، ترقيم محمد عوامة 31855)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33303 in Urdu