🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. في الجد من جعله أبا
دادا کا بیان، اور ان حضرات کا ذکر جو اس کو باپ کے درجے میں رکھتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31857 ترقیم الشثری: -- 33305
٣٣٣٠٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الله بن خالد عن عبد الرحمن بن معقل قال: كنت عند ابن عباس فساله رجل عن الجد فقال له ابن عباس: اي اب لك اكبر؟ فلم يدر الرجل ما يقول، فقلت انا: آدم، فقال ابن عباس: إن الله يقول: ﴿يا بني ادم﴾ (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ عبد الرحمن بن معقل صدوق، أخرجه الدارمي (٢٩٢٤)، والبيهقي ٦/ ٢٤٦.
عبد الرحمن بن معقل فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس تھا کہ ان سے ایک آدمی نے دادا کے بارے میں سوال کیا، آپ نے اس سے فرمایا: تمہارا کون سا باپ بڑا ہے؟ اس آدمی کو اس کا جواب سمجھ نہیں آیا، میں نے عرض کیا: حضرت آدم علیہ السلام، آپ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ خو د ارشاد فرماتے ہیں: اے آدم کے بیٹو! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33305]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33305، ترقيم محمد عوامة 31857)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33305 in Urdu