مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. في الجد من جعله أبا
دادا کا بیان، اور ان حضرات کا ذکر جو اس کو باپ کے درجے میں رکھتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 31858 ترقیم الشثری: -- 33306
٣٣٣٠٦ - حدثنا ابن فضيل عن ليث عن طاوس عن ابي بكر وابن عباس وعثمان انهم جعلوا الجد ابا (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف منقطع؛ ليث ضعيف، وطاوس لم يدرك أبا بكر.
حضرت طاؤس نے حضرت ابو بکر، ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ م کے بارے میں نقل فرمایا ہے کہ انہوں نے دادا کا حکم باپ جیسا ہی قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33306]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33306، ترقيم محمد عوامة 31858)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33306 in Urdu