🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. في رجل ترك جده وأخاه لأمه
اس آدمی کا بیان جو اپنے دادا اور اپنے ایک حقیقی اور ایک باپ شریک بھائی کو چھوڑ کر مرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31886 ترقیم الشثری: -- 33339
٣٣٣٣٩ - حدثنا ابن علية عن خالد عن محمد بن سيرين قال: اراد عبيد الله بن زياد ان يورث الاخت من الام مع الجد، وقال: إن عمر قد ورث الاخت معه، فقال (عبد) (١) الله بن عتبة: إني لست بسبائي ولا حروري (فاقتف) (٢) الاثر، فإنك لن تخطئ في الطريق ما دمت على الاثر (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [هـ]: (فافتقر).
(٣) صحيح.

محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ عبید اللہ بن زیاد نے یہ ارادہ کیا کہ ماں شریک بہن کو دادا کے ہوتے ہوئے وارث بنا دے، اور اس نے کہا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے دادا کے ساتھ ماں شریک بہن کو وارث بنا یا تھا، تو حضرت عبد اللہ بن عتبہ نے فرمایا کہ میں سبائی ہوں نہ خارجی، اس لئے تم حدیث کی پیروی کرو، کیونکہ جب تک تم حدیث کی پیروی کرتے رہو گے سیدھے راستے سے نہیں بھٹکو گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33339]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33339، ترقيم محمد عوامة 31886)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33339 in Urdu