مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
48. في رجل ترك جده وأخاه لأمه
اس آدمی کا بیان جو اپنے دادا اور اپنے ایک حقیقی اور ایک باپ شریک بھائی کو چھوڑ کر مرے
ترقیم عوامۃ: 31886 ترقیم الشثری: -- 33339
٣٣٣٣٩ - حدثنا ابن علية عن خالد عن محمد بن سيرين قال: اراد عبيد الله بن زياد ان يورث الاخت من الام مع الجد، وقال: إن عمر قد ورث الاخت معه، فقال (عبد) (١) الله بن عتبة: إني لست بسبائي ولا حروري (فاقتف) (٢) الاثر، فإنك لن تخطئ في الطريق ما دمت على الاثر (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [هـ]: (فافتقر).
(٣) صحيح.
محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ عبید اللہ بن زیاد نے یہ ارادہ کیا کہ ماں شریک بہن کو دادا کے ہوتے ہوئے وارث بنا دے، اور اس نے کہا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے دادا کے ساتھ ماں شریک بہن کو وارث بنا یا تھا، تو حضرت عبد اللہ بن عتبہ نے فرمایا کہ میں سبائی ہوں نہ خارجی، اس لئے تم حدیث کی پیروی کرو، کیونکہ جب تک تم حدیث کی پیروی کرتے رہو گے سیدھے راستے سے نہیں بھٹکو گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33339]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33339، ترقيم محمد عوامة 31886)
ترقیم عوامۃ: 31887 ترقیم الشثری: -- 33340
٣٣٣٤٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا إسماعيل عن الشعبي قال: ما ورث احد من اصحاب النبي ﷺ إخوة من ام مع جد (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
شعبی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے کسی نے داد ا کے ہوتے ہوئے ماں شریک بہن کو وارث نہیں بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33340]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33340، ترقيم محمد عوامة 31887)
ترقیم عوامۃ: 31888 ترقیم الشثری: -- 33341
٣٣٣٤١ - حدثنا معاوية بن هشام قال: ثنا سفيان عن الاعمش عن إبراهيم قال: كان زيد لا يورث اخا لام ولا اختا لام مع جد شيئا (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك زيدًا.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت زید رضی اللہ عنہ ماں شریک بھائی اور ماں شریک بہن کو دادا کے ہوتے ہوئے وارث نہیں بناتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33341]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33341، ترقيم محمد عوامة 31888)
ترقیم عوامۃ: 31889 ترقیم الشثری: -- 33342
٣٣٣٤٢ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن الاعمش عن إبراهيم قال: كان علي وعبد الله لا يورثان الإخوة من الام مع الجد شيئا (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدركهما.
حضرت ابراہیم سے روایت ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ بھی دادا کے ہوتے ہوئے ماں شریک بھائیوں اور بہنوں کو کسی چیز کا وارث نہیں بناتے تھے۔ حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ ایک ہی حصّے سے نکلے گا، کیونکہ تمام مال دادا کے لئے ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33342]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33342، ترقيم محمد عوامة 31889)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33343
٣٣٣٤٣ - قال ابو بكر: فهذه من سهم واحد لان المال كله للجد.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33343، ترقيم محمد عوامة ---)